حیدرآباد۔29۔مارچ (اعتماد نیوز)محبوب نگر کے سابق ٹی آر ایس انچارج سید ابراہیم آج گاندھی بھون میں ٹی آر ایس کو چھوڑ کر کانگریس میں شامل ہو چکے ہیں۔ جنکا کانگریس قائدین نے خیر مقدم کیا۔واضح رہے کہ کل ہی
انہوں نے ٹی آر ایس کو استعفی دے دیا۔اس موقع پر سید ابراہیم نے کہا کہ ٹی آر ایس میں 99فیصد قائدین کا استحصال کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے مشورہ دیا کہ ایسے تمام قائدین کو ٹی آر ایس میں شامل ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات کے بعد ٹی آر ایس کا پتہ نہیں رہیگا۔